محکمہ وائلڈ لائف بدین نے ایک کاروائی کے دوران ایک سو سے زائد نایاب پرندے برآمد

Badin New

Badin New

بدین (عمران عباس) محکمہ وائلڈ لائف بدین نے ایک کاروائی کے دوران بدین کے نواحی شہر کڈھن میں خوفیہ اطلاع پر چھاپا مارکر غیر قانونی طور پر شکار کیئے گئے ایک سو سے زائد نایاب پرندے برآمد

محکمہ وائلڈ لائف بدین نے ایک کاروائی کے دوران بدین کے نواحی شہر کڈھن میں خوفیہ اطلاع پر چھاپا مارکر غیر قانونی طور پر شکار کیئے گئے ایک سو سے زائد نایاب پرندے برآمد کر لیئے ہیں، جبکہ کہ کاروائی کے دوران تین شکاری اسحاق، امتیاز اور حاجی سبیرو کو بھی گرفتار کرکے ان پر محکمہ وائلڈ لائف کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ،اس موقع پرگیم انسپیکٹر اشفاق میمن نے کہا کہ ضروری کاروائی کے بعد ان پرندوں کو واپس جنگل میں اڑا دیا جائے گا۔