ڈیرہ غازی خان شہر سے پانچ کلومیٹر فاصلے پر ملتان روڈ چوک گیڈر والا میں ایک دینی مدرسہ کی چھت گرنے سے پانچ بچے ہلاک

Dera Ghazi Khan

Dera Ghazi Khan

ڈیرہ غازی خان (ریاض جاذب سے) ڈیرہ غازی خان شہر سے پانچ کلومیٹر فاصلے پر ملتان روڈ چوک گیڈر والا میں ایک دینی مدرسہ کی چھت گرنے سے پانچ بچے ہلاک اور پندرہ کے قریب زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تمام زخمیوں اور ہلاک ہونے والے طالب علم بچوں کی ڈیڈ باڈیز کو ٹیچنگ ہسپتال منقل کیا جارہاہے ۔ ریسکیو جاری ۔ حادثہ آج صبح ساڑھے گیارے بجے کا بتایا جاتا ہے۔