پاکستانی نژاد برطانوی سکالر و رہنما گوہر الماس خان کے اعزاز میں ریاض خان مروت کا استقبالیہ و عشائیہ

ڈیرہ اسمعیل خان ( کے پی کے) پاکستانی نژاد برطانوی سکالراور فرزند ڈیرہ اسمعیٰل خان گوہر الماس خان کے اعزاز میں سلیمان برادرز کے ریاض خان مروت کا ایک

پر تکلف استقبالیہ و عشائیہ جس میں خصوصی طور پر نوابزادہ غضنفر خان علی زئی، رضا محمد، امیر محمد خان اور چودھری ارشاد کے علاوہ دیگر معززین علاقہ کی شرکت۔

Dera Ismail Khan

Dera Ismail Khan