شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کیخلاف پہاڑ پور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ARRESTED

ARRESTED

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ شاہدائو میں دوست کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کیخلاف پہاڑ پور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق علاقہ شاہدائومیںدوست کی شادی میںخوشی کے موقع پرہوائی فائرنگ کرنے والے مختیارحسین ولدغلام سرورکیخلاف پہاڑپور پولیس نے چارہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔