افتخار لنگڑیال کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم

Dera Kotla

Dera Kotla

ڈیرہ کوٹلہ: چوہدری شفیق لنگڑیال کے قریبی ساتھی اورنوجوان شخصیت افتخار لنگڑیال کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم لنگڑیال میں پڑھا گیا ۔ختم چہلم کی محفل میںدعا قاری محمد عابد سردار نوری اور اجتماعی دعا پیر حافظ یاسین نے کروائی۔ختم قل میں علاقہ بھرسے سینکڑوں معززین نے شرکت کی ۔

نمایاں شخصیات میں چوہدری خادم حسین خوشی لنگڑیال چوہدر ی زمان مہر نمبردار بنگیال چودھری خرم زمان بنگیال ،چوہدری اختر قمر دین چوہدری افضل لنگڑیال چوہدری خادم حسین خوشی چوہدری شہزاد شامپور کونسلر چوہدری راشد ساقی حاجی منور ککرالی چودھری سلیم لنگڑیال ماسٹر ارشاد لنگڑیال چوہدری شہزاد مانی لنگڑیال حاجی چوہدری رفیع لنگڑیال ،چوہدری اسامہ لنگڑیال چودھری عادل لنگڑیال ماسٹر پرویز چوہدری صفدر لنگڑیال سمیت علاقہ بھر سے مذہبی سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات سمیت شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ہر مکتبہ فکرکے افراد نے شر کت کی ۔