حراست کیخلاف اپیل منظور‘ فلسطینی پروفیسر کی رہائی کے حکم کے باوجود پراسیکیوٹر نے پھر الزامات لگا دئیے

Palestinian Military Court

Palestinian Military Court

غزہ (جیوڈیسک) آسٹرو فزکس کے فلسطینی پروفیسر 52 سالہ عماد برگوٹی کی حراسم ختم کرنے کے جج کے ریمارکس کے باوجود پراسیکیوٹر نے انکے خلاف الزامات عائد کر دئیے ہیں۔

عماد نے فوجی عدالت میں حراست کو چیلنج کرتے ہوئے اپیل کی تھی جو منظور کر لی گئی۔