منیٰ، شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید، 390 زخمی

Dead Bodies

Dead Bodies

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید جبکہ 390 زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق منیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 390 حاجی زخمی ہوگئے ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق زخمی ہونے والے حجاج اکرام کو طبی امداد دی جا رہی ہے، اکثر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔