حاجی خمیسو دلوانی اچانک دل کا دورا پڑنے سے حیدرآباد اسپتال میں انتقال کر گئے

 Haji Khamiso Dalwani

Haji Khamiso Dalwani

تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار پریس کلب کے سابق صدر اور سینیئر صحافی حاجی خمیسو دلوانی اچانک دل کا دورا پڑنے سے حیدرآباد اسپتال میں انتقال کر گئے۔

انہوں نے اپنی 65برس کی عمر میں سے 30سال سے زائد عرصہ صحافت میں گذارا ان کی وفات کا سن کر تحصیل کے سیاسی سماجی اور صحافی حلقوں میں غم کی لہر چھا گئی ہے۔