دل والے رواں سال کی 5 بہترین فلموں میں شامل

 Dil Wale

Dil Wale

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان اورکاجل کی فلم دل والے باکس آفس پر زبردست بزنس کر کے رواں سال کی 5 بہترین فلموں میں شامل ہو گئی۔

رپورٹس کے مطابق 2015 میں ریلیز ہونیوالی بہت سی فلمیں باکس آفس پرکامیاب ثابت ہوئیں جبکہ کچھ فلموں نے پہلے ہی دن زبردست بزنس کے ریکارڈ توڑ ڈالے ان میں ہی شا ہ رخ اور کاجل کی ریلیز ہونے والی فلم دل والے بھی شامل ہے۔