ڈائریکٹر کالجز کراچی ریجن پروفیسر ضمیر احمد کھوسو کو شہید ملت گولڈ میڈیل دیا جائیگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر میں فروغ تعلیم کے حوالے سے بے مثال خدمت پر ڈائریکٹر کالجز کراچی ریجن پروفیسر ضمیر احمد کھوسو کو مورخہ 23 اکتوبر 2016ء کو شہید ملت لیاقت علی خان گولڈ میڈیل دیا جائیگا۔

پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حاجی غلام محمد خان کے نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والوں کی خدمات کو سراہنے کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا اور بانیان پاکستان کے نام سے منسوب ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔
جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر