ممتاز عالم دین مولانا محمد اکبر علی آف کوٹ شاکر اپنا خصوصی خطاب ارشاد فرمائیں گے

Shafqat Sial

Shafqat Sial

جھنگ (بیوروچیف) 3 جنوری کو جامع مسجد گلزار مدینہ سکنہ چشتی زرعی ماڈل فارم بھکر روڈ موضع ملہوآنہ موڑ میں جمعةالمبارک کا خطبہ ممتاز عالم دین مولانا محمد اکبر علی آف کوٹ شاکر اپنا خصوصی خطاب ارشاد فرمائیں گے اور انکے علاوہ عالمی شہرت یافتہ حمد و نعت محمد طاہر بلال چشتی بھی اپنا کلام پیش کریں گے۔

یہ بات پاکستان علماء کو نسل کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد سیف اللہ خالد چشتی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔