ضلع بدین کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات میں ایک جاں بحق اور 8 زخمی

Accident

Accident

بدین (عمران عباس) ضلع بدین کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات میں ایک جاں بحق اور 8 زخمی

تفصیلات کے مطابق، ضلع بدین کے مختلف شہروں تلہار، ماتلی، ٹنڈو باگو، کڈھن، سمیت دیگر شہروں میں عید کے روز مختلف حادثات میں ایک شخص محمد بخش کھوسو سینگاری سم پر موٹر سائیکلوں کی ٹکر میں جاں بحق ہوگیا اور اس کے ساتھ ایک شخص سخت زخمی ہوگیا۔

جبکہ مختلف حادثات میں 7افراد بھی زخمی ہوگئے جن کو طبی امدار کے لیئے مقامی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔