ملک بھر کی ضلع بھمبر کے اندر بھی شہدا برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک بھر کی ضلع بھمبر کے اندر بھی شہدا APS پشاور کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اندر دعائیہ تقریبات منعقد ہوئی۔

شہداء کو خرا ج عقیدت پیش کیا گیا ان کے درجا ت کی بلند ی اور پا کستا ن کی سلا متی اور بقا ء کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی اور شہدا کی قر بانیوں کو خرا ج عقیدت پیش کر نے کیلئے بچو ں نے ترا نے پیش کئے جبکہ گو رنمنٹ گرلز ڈگر ی کالج بھمبر اور مسٹ یو نیورسٹی بھمبر میں طلبہ وطا لبا ت نے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی بھی کی مقر رین نے تقرریوں کے زریعے اظہا ر یکجہتی کیا جبکہ کئی ایک گھروں میںمعصوم شہیدوں کے لئے قرآ ن خوانی کا بھی اہتما م کیا گیا اور دعائیں کی گئیں۔۔