ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں نامعلوم مسلحہ افراد کی فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق

Dead Body

Dead Body

دادو (فیاض جعفری) ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں واہی پاندی روڈ پر نامعلوم مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔

لاش کو جوہی کی سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں مقتول کی شناخت بلاول شاہانی کے نام سے ہوئی ۔واقعے بعد علاقے میں خوف و حراس چھا گیا۔دوسری طرف پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

03152515800