ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Bhimber

Bhimber

بھمبر (دسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ گھروں سے کلمہ شریف کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی ہیڈکوارٹر بھمبر میں دن 3:04 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے لگے جس پر لوگ کلمہ شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔