جسقم ضلع مٹیاری کے عہدیداروں کی بھٹ شاہ پریس کلب کے نئے ممبران کو مبارک باد

بھٹ شاہ (قاسم حسین) جسقم ضلع مٹیاری کے عہدیداروں کی بھٹ شاہ پریس کلب کے نئے ممبران کو مبارک باد اور اجرکوں کے تحفے۔ تفصیل کے مطابق جسقم ضلع مٹیاری کے صدر عبدلرشید ڈیتھو سردار ایازمیمن. شکور نازخا صخیلی. کمال سندھی .عابد شاہانی .اور دیگر نے بھٹ شاہ پریس کلب پہنچ کر بھٹ شاہ پریس کلب کے نئے منتخب ہونے والے عہدیداران گل حسن راجپوت .رجب علی بوزدار. منیراآکاش چوہان. مستقیم سموں. شاکر احمد انضاری .سہیل راجپوت. عبدالجبارراجپوت. خورشید احمد بھگیو اور دیگر کو مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئے ممبران شہر اور عوام کی فلاح وبہودکے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

Congratulations

Congratulations