تحصیل میہڑ میں پولیس کا مکان پر چھاپہ، 2 غیر ملکیوں سمیت 8 مشتبہ افراد گرفتار

Griftar Afgani Roohullah Aur Khalilullah

Griftar Afgani Roohullah Aur Khalilullah

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) تحصیل میہڑ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک مکان پر چھاپا مارہ جس کے نتیجے میں 2 افغان باشندوں اور مکان مالک انور چانڈیو سمیت 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکہ نامعلوم جگھ پر منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار تمام افراد پر مقدمہ درج کر کہ تشویش کا عمل شروع کردیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں دو غیر ملکی روح اللہ اور خلیل اللہ اور مکان مالک انور چانڈیو سمیت 8 افراد شامل ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کے قبضے سے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات بہی برآمد کر لیے ہیں۔

03152515800