تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) کے نو منتخب عہدیدران و ممبران خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ راجہ محمد سرور

Sarwar Lumber

Sarwar Lumber

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ) کے نو منتخب عہدیدران و ممبران خراج تحسین کے مستحق۔ ان خیالات کا اظہار اووسیز پا کستانی ، ممتاز سما جی شخصیت حاجی راجہ محمد سرور لمبر آف پو ران نے اپنے بیان میں کیا۔

انہو ں نے کہا کہ تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر ایک فعا ل ، متحرک اور پڑھے لکھے صحا فیو ں کا خو بصورت کلب ہے۔

تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ) سرا ئے عا لمگیر کے تمام نو منتخب عہدیدران کو مبارک با د پیش کرتے ہیں جھنو ں نے صحا فتی تا ریخ رقم کی ہے۔

سرا ئے عا لمگیر میں تحصیل پر یس کلب کے صحا فی عوا می مسا ئل کو اجا گر کر نے کے لیے بھر پور اور منظم کردار ادا کر یں گے ۔ ہما را تعاون صحا فیو ں کے لیے بھر پور انداز میں ہو گا۔