ڈنگہ : ایم ڈی الفجر موبائل ندیم شہزاد کے والد اور معروف صحافی و ڈائریکٹر ایراث سکول وسیم اقبال کے پھوپھا حاجی میاں خاں کھاریاں میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے

ڈنگہ : ممتاز کاروباری سیاسی سماجی شخصیت، ایم ڈی الفجر موبائل ندیم شہزاد کے والد اور معروف صحافی و ڈائریکٹر ایراث سکول وسیم اقبال کے پھوپھا حاجی میاں خاں کھاریاں میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے ان کی نماز جنازہ تین بجے السادات کنڈا کے پیچھے نزد شیر شاہ بہادر شاہ مسجد میں ادا کی گئی، نما زجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور الفجر موبائل کے ایم ڈی ندیم شہزاد سے اظہار رنج و الم کیا اور مرحوم کے لئے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔