ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار ،میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر فدا حسین کے اعزاز میں استقبالیہ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرولر پروگرام ڈا کٹر محبوب احمد چوہدری کا ضلع بھمبر میں نئے تعینات ہو نیوا لے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدا لعزیز ڈار ،میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر فدا حسین کے اعزاز میں استقبالیہ جبکہ بھمبر سے ٹرا نسفر ہو نیوا لے DHOڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی کے اعزاز میں مقا می ہو ٹل میں الودا عی پا رٹی دی۔

جس میں سرجن ڈا کٹرمحمد انور ،چا ئلڈ سپیشلسٹ ڈا کٹر عبدالرحمن ،نعیم اسلم ،ڈا کٹر اقدس گو ند ل ،ڈا کٹر وقا ص ،گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر شا ہینہ طفیل ،ڈا کٹر شہزاد غضنفر ،چالڈ سپیشلسٹ ڈا کٹر محمد طفیل ،گا ئنا کا لو جسٹ عا صمہ زما ن ،ڈا کٹر فیصل ،ڈینٹل ڈا کٹر شا ئستہ محبو ب چوہدر ی ،ڈا کٹر عطا الحق قا سمی ،ڈا کٹر عمرا ن سا جد صدر پی ایم اے ضلع بھمبر ،ڈا کٹر جہا نگیر چو ہدر ی ،ڈا کٹر عا رف چو ہدری ،ڈا کٹر نمرا انو ر ،ڈا کٹر شما ئلہ عمیر ،ڈا کٹر سو نیہ فا روق ،ڈا کٹر نو رین ہا رو ن ،ڈا کٹر نو شا بہ فخر الد ین ،ڈا کٹر سارہ افضل ،ڈا کٹر فضہ اقبا ل ،پرو فیسر اصغر شاد ،عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چوہدری محمد رشید ،را جہ التماس ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،, چو ہدر ی خا لد حسین ،افتخا ر احمد عظیمی ،جا وید اقبا ل بر سالو ی ،شیراز پرو یز مشتاق ،فا روق ذبیر ،چو ہدر ی محمد اسرا ر، ابرا ر امتیاز ،وسیم نذیر سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Bhimber News

Bhimber News