ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آباد کی صحت یابی کیلئے دعا

Pir Mahal

Pir Mahal

پیرمحل : ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آبادکی صحت یابی کی دعا۔

تفصیل کے مطابق ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آباد جن کا بائی پاس ہو رہا ہے۔

ڈپٹی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل عبدالرزاق صاحب ،جملہ اساتذہ سٹاف اور پریس کلب پیرمحل عہدیداران صدر رانا شاہد الرحمن جنرل سیکرٹری رانا محمدا شرف، میاں سرپرست میاں اختر علی نائب صدر میاں اختر حسین، سینئر نائب صدر محمد سلیم گل وممبان پریس کلب پیرمحل نے صحت یابی کی دعا کی۔