ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر، سابق مشیر وزارت داخلہ پاکستان ممتاز سماجی و سیاسی اور کاروباری شخصیت محترم جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں ان کے ساتھ ویمن وینگ کی صدر روحی بانو سابق جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی ، سابق سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی، سابق نائب صدر مرزا محمد اسلم رضوان ملک ، چوہدری طارق محمود عظیم لیڈر محترمہ بینظیر بھٹو کی لازوال خدمات اور جمہوریت کی بقا کے لئے جان قربان کرنے والی کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday

Benazir Bhutto Birthday