ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران کو الٹرا ساؤنڈ ٹیکنشن کورس میں نمایاں کامیابی پرعلاقہ کی مبارکباد

سرائے عالمگیر ( نمائدہ خصوصی ) سرائے عالمگیر الیکٹرانک میڈیا گروپ کے ایگزیکٹو ممبر صحافی ، کالم نویس معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران کو الٹرا ساؤنڈ ٹیکنشنکورس میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر علاقہ کی سماجی سیاسی رفاحی اور تعلیمی شخصیات کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔

مبارک باد دینے والوں میں مرزا عبدالحمید آف سمبلی، صوبائی راہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ نعیم نواز،پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی نائب صدر راجہ شبیر حسین لہری ، سیاسی سماجی راہنما راجہ سیف جلالیہ، ملک عبدالرزاق، عامر جعفری سینٹری انسپیکٹر،راجہ شاہد پرویز چیرمین پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن تحصیل سرائے عالمگیر، چوہدری شاہد حلیم پرنسپل القاسم سکول سر ڈھوک ، چوہدری عابد علی پرنسپل جناح پبلک سکول معصوم پور،سید طارق شاہ ، ڈاکٹر محمد رفیق القمرآف بھوانج ، چوہدری بشارت جنرل سیکرٹری پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ، جہلم کے سیئنر صحافی عبدالغفور بٹ،ڈاکٹر مظہر مشر صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم، سینئر صحافی سید سہیل سبزوردی صدر جہلم پریس کلب جہلم رجسٹرڈ، جہلم کے سیئنر صحافی سید اکرم شاہ، جہلم کے سیئنر صحافی چوہدری بابر،جہلم کے سیئنر صحافی چوہدری عابد،جہلم کے سیئنر صحافی مصطفی بٹ، جہلم کے سیئنر صحافی اشرف جنجوعہ،جہلم کے سیئنر صحافی مشرف سلیم، راجہ سہیل کیانی جنرل سیکرٹری پریس کلب جہلم، جہلم کے سیئنر صحافی ڈاکٹر حاجی محمد خلیل ریزیڈنٹ روزنامہ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ،جہلم کے سیئنر صحافی سید مستفیض اقبال بخاری چیف ایڈیٹر روزنامہ نقشِ دوام جہلم،جہلم کے سیئنر صحافی مرزا جہانگیر بیگ،سیاسی راہنما و امیدوار ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی جہلم محمود مرزا جہلمی،جہلم کے سیئنر صحافی طاہر محمود مرزاچیف ایڈیٹر صدائے مسلم جہلم،جہلم کے سیئنر صحافی عادل چوہدری،جہلم کے سیئنر صحافی عرفان الحق،جہلم کے سیئنر صحافی عابد چوہدری،جہلم کے سیئنر صحافی راجہ جہاں زیب،سرائے عالمگیر سیئنر صحافی لیاقت علی مدنی چیف ایڈیٹر روزنامہ کرکس، سیئنر صحافی الیاس شامی صدر الیکٹرانک میڈیا گروپ ، سیئنر صحافی سید امج شاہ، سیئنر صحافی محمد شکیل خلیل، سیئنر صحافی مرزا جبران، سیئنر صحافی ڈاکٹر امجد دانیال، سیئنر صحافی ڈاکٹر حاجی احتشام اللہ مرزا ، سیئنر صحافی ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ، سیئنر صحافی صغیر راٹھور، سیئنر صحافی ساجد کھوکھر، سیئنر صحافی ملک احسان الہی صابری ، سیئنر صحافی امین فاروقی، سیئنر صحافی چوہدری افضل،پروفیسر ڈاکٹر انعام اللہ مرزا سابق صدر نشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی ، محمد انعام الحق مرزا پرنسپل ایم اسماعیل پبلک سکول پوران، سیئنر صحافی قیصر گوندل کوٹلہ ، سیئنر صحافی عمر شریف کوٹلہ، سیئنر صحافی گل بخشالوی کھاریاں، سیئنر صحافی مرزا اعجاز کھاریاں، سیئنر صحافی محمد افراہیم بٹ لالہ موسیٰ، سیئنر صحافی ڈاکٹر عبدالمنان بٹ لالہ موسیٰ،اور گروپ ایڈیٹر اختر ملک لاہور،سینئر صحافی اسد محمود مغل میرپور اور گجرات کے سینئر صحافی شعیب لودھی کے علامہ تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے شامل ہیں۔

Dr Tasawar Hussain Mirza News

Dr Tasawar Hussain Mirza News