یوم تکبیر کا دن قوم کے لیے باعث رحمت ہے۔ چوہدری غضنفر جمشید

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی نے کہا کہ یوم تکبیر کا دن قوم کے لیے باعث رحمت ہے۔

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر احمد خان نے ایٹم بم بنا کر اور میاں محمد نواز شریف نے ایٹمی دھما کہ کر کے ا قوا م عا لم میں پا کستا ن کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

پا کستا ن کے ایٹمی طا قت بننے سے دشمن قو تیں چیخ اُ ٹھیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اسلا می دنیا کی و احد ایٹمی طا قت پا کستا ن کو دشمن کے نا پا ک عز ا ئم کا ڈ ٹ کر مقا بلہ کر نا ہو گا ۔ آ ج کو ئی دشمن ایٹمی پا کستا ن کی طر ف میلی آ نکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔