ڈاکٹر طاہر القادری 3 روزہ تنظیمی دورہ پر بارسلونا پہنچ گئے

Dr Tahir-ul-Qadri

Dr Tahir-ul-Qadri

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) ڈاکٹر طاہر القادری 3 روزہ تنظیمی دورہ پر بارسلونا پہنچ گئے، اتوار کی سہ پہر بارسلونا میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری یونان سے سپین پہنچے ہیں۔