ڈاکٹر ذالفقار مرزا نے تلہار پنہچ کر حاجی خان لاشاری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی

Condolences

Condolences

تلہار (نمائندہ) سابقہ وزیر داخلا ڈاکٹر ذالفقار مرزا تلہار پنہچ کر مرزا گروپ کے رہنما حاجی خان لاشاری سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی مرحومہ کے لیئے دعا مغفرت مانگی گئی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے کہا کہ بدین ضلع کی عوام کو پتا ہے کے حقیقی معنیٰ میں جیتا کون ہے ہمارے لیے یے ہی کافی ہے۔