قحط سالی: ایتھوپیا میں لاکھوں افراد کو فوری امداد چاہئے: بان کی مون

Ban Ki Moon

Ban Ki Moon

عدیس ابابا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے انتباہ کیا ہے ایتھوپیا میں کئی دہائیوں سے قحط کا شکار لاکھوں افراد کو فوری طور پر خوراک اور امداد کی ضرورت ہے۔

فوری اقدامات نہ کئے تو صورتحال بگڑ جائے گی۔

یہ مسئلہ 30 برس کی بدترین قحط سالی کے دورے سے گزر رہا ہے ادھر ایتھوپیا کے ڈپٹی وزیراعظم ریمکو میکونن نے کہا 1.4 ارب ڈالر درکار ہیں تاکہ بگڑتی ہوئی صورتحال کو سنبھالا جاسکے۔