دبئی ایئر لائنز کا کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان

Dubai Airlines

Dubai Airlines

لاہور (جیوڈیسک) دبئی کی ایئر لائنز نے فلائی دبئی نے اپنی پروازوں میں بزنس کلاس اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ آفر 13 سے 26 اپریل تک دی جارہی ہے۔

فلائی دبئی کی یہ آفر پہلے آو پہلے پاؤ کی بنیاد پر ہے۔ پاکستانی صارفین بھی اکانومی کلاس میں اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔