دبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتار

Dubai Police

Dubai Police

دبئی (جیوڈیسک) دبئی پولیس نے کرنسی ڈیلر کو لوٹنے والے ملزموں کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرلیا اور لوٹی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔

دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق یورپی ممالک سے ہے، جنہوں نے بندوق کے زور پر منی ایکس چینج سے 10لاکھ درہم لوٹے تھے۔