دورہ حاضر میں جدید تعلیم کے بغیر ترقی نہ ممکن ہے۔ محمد ذاکر

کراچی (پ ر) آکسفورڈاسلامک سائنٹیفک اسکول کے تحت سالانہ مینا بازار، فن فیئر اور ٹیلنٹ شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسکول کے طلبہ و طالبات، والدین اور اساتذہ کی بڑی تعداد شرکت کی، اس موقع پر طلبہ و طالبات نے ٹیبلو پیش کئے جس میں ملکی ثقافت کو اجاگر کیا گیا، جبکہ بچوں کی جانب سے ملی نغمے بھی پیش کئے

اس موقع پرآکسفورڈاسلامک سائنٹیفک اسکول کے چیف ایڈمنسٹریٹر کمانڈر (ر) محمد ذاکر نے خطاب کر تے ہوئے کر تے ہوئے کہا کہ طلبہ کو نصاب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حسہ لیا چاہیے دورہ حاضر میںجدید تعلیم کے بغیر ترقی نہ ممکن ہے۔

طلبہ اپنا اور ملکی مستقبل کے حصول کے لئے معیار کو تعلیم بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کریں ،تقریب میں بچوں کے لیے مختلف اشیائ، جھولے ،گیمز ،کھانے کے اسٹال، بھوت بنگلہ،دیگر شامل ہیں ، آخری میں حاضری کے لئے قرعہ اندازی کے زریعے عمرہ کا ٹکٹ، موٹر سائیکل، موبائلز فونز،وال کلاک تقسیم کئے گئے۔

Oxford Islamic Scientific School Talent Show