تعلیم کے معیار پر سمجھوتا کسی صورت بھی نہیں ہونا چاہئے۔ شفقات احمد

Shafqat Ahmad

Shafqat Ahmad

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تعلیم کے معیار پر سمجھوتا کسی صورت بھی نہیں ہونا چاہئے۔ اچھی تعلیم کے ساتھ اچھی تربیت لازمی ہے ان خیالات کا اظہار جرنل (ر) شفقات احمد MD فوجی فرٹیلیزر کمپنی نے راج بخش ٹرسٹ سکول سوال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا سکول کو ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا جس کو سکول انتظامیہ اور حاضرین نے خوب سراہا۔