ملکہ کی خبریں 25/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاورق اعوان سے) فاضل تعلیم القرآن راو لپنڈی مو لانا مدثر حسین فاروقی کی تقرری بطور عربی ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ ہو گئی ہے۔ انہیں تقرری آرڈر ڈی سی گجرات محمد علی رندھا وانے گو ر نمنٹ ا یلیمنٹر ی سکو ل گجر ا ت میں دیے ۔ ان کی ابتد ا ئی ٹر ینگ گو ر نمنٹ ا یلیمنٹر ی سکو ل گجر ات میں شر و ع ہو گئی ہے ۔ ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز ملکہ حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن ، عمر فا رو ق اعوا ن ، علی ا لمر تضیٰ اعوا ن یو کے ، حسن ضیا ء اعوا ن سعو دی عر ب ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز گلیا نہ نے انہیں بطو ر عر بی ٹیچر تعینا تی پر مبا ر کبا د پیش کی ہے ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن ) را ہنما پاکستان تحریک انصا ف ندیم احمد اعوان یو کے نے کہا ہے کہ گو نواز گو کا نعرہ بچے بچے کی زبان پر آچکا ہے ۔ میاں محمد نو از شریف نے استعفیٰ نہ دیا تو انکی رہی سہی سا کھ بھی ختم ہو جا ئے گی ۔ امید ہے کہ سپریم کو رٹ آف پا کستان سا رے شا ہی خا ندان کو نا اہل قرا ر دے کر سیاست سے مستقل طور پر آئوٹ کر دے گی ۔ آئندہ کا سیا سی منظر نامہ واضع نظر آرہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں پا کستان تحریک انصاف بھر پو ر عوامی مینڈیٹ لے کر اقتدار میں آئے گی ۔ انشا ء اللہ عمران خا ن وزیر اعظم بن کر نئے پاکستان کی بنیا د رکھیں گے ۔