عید الاضحی کی تعطیلات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

Load Shedding

Load Shedding

اسلام آباد (جیوڈیسک) عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔

ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، لوڈ شیدنگ نہ کرنے کا آغاز آج شام 6بجے سے ہو جائے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران شکایات کے ازالے کیلئے خصوصی انتظامات ہوں گے۔