عید الفطر کی خوشیاں منانے کے لیے پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر انتظام دوسرا سالانہ عید ملن پروگرام کا اہتمام کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کا مشن دوریاں مٹانا اور خوشیاں بانٹنا ہے اسی سلسلہ میں عید الفطر کی خوشیاں منانے کے لیے پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر انتظام 24 جون بروز اتوار سپہر دو بجے ویانا کے وسیع پارک میں دوسرا سالانہ عید ملن پروگرام کا اہتمام کیا گیا جسمیں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کی سینکڑوںکی تعداد میں خواتین و مرداور بچوں کے علاوہ دوسرئے ممالک ترکی، آسٹرین لوگوں ا ور اسلامی نظریاتی کونسل کے صدر ڈاکٹر ابراہیم نے بھی پاکستانی کمیونٹی کی خوشیوں میں شامل ہوئے ۔عید ملن پروگرام کے مہمان خصوصی پاکستان سفارت خانہ ویانا کے کمیونٹی اَفیئرز قونصلر جناب سہیل افضل تھے اور پاکستان سفارتخانہ ویانا کے ہیڈ چانسلری جناب التمش وزیر خان اور سفارت خانہ کے سٹاف نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ۔عید ملن پروگرام کے مہمان خصوصی جناب سہیل افضل اپنے سٹاف کے ساتھ پروگرام میں تشریف لائے تو پاکستانی کمیونٹی فورم کی مرکزی قیادت چیرمین مجلس شوریٰ لالہ محمد حسین خان،وائس چیرمین حاجی ملک خلیل اعوان،ڈپٹی چیرمین حافظ محمد نعیم،صدر ندیم خان،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوہ،نائب صدر حاجی ملک امین اعوان،نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد،فنانس سیکرٹری محمد انور،جوائنٹ سیکرٹری علی زوالفقار،ممبر ایگزیکٹیو باڈی سہیل اصغر باجوہ،میڈیا کوآرڈینیٹر اکرم باجوہ اور فورم کے کوآرڈینیٹر اور مجلس شوریٰ کے ممبران نے مہمان خصوصی کا شاندار استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہا اورپھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔عید ملن پروگرام میں پی سی ایف اے ویمن ونگ،یوتھ ونگ کی جانب سے مختلف سٹال لگائے گے تھے جن میں مہندی ،بچوں میں ڈرائنگ ،کوئزاور بیڈمنٹن ،فٹبال ،والی بال ،میوزیکل چیئر اور دیگر کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں جیتنے والوں میں انعامات تقیم کیے گے۔مہمان خصوصی جناب سہیل افضل نے پاکستانی کمیونٹی فورم خواتین ونگ ،یوتھ ونگ سے مختصر خطاب میں کہا کہ میرا مشن اور خواب تھا کہ پاکستانی ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں تاکہ ہم آپس میں مضبوط ہوں اور پاکستان کی سر بلندی کے لیے بہتر کام کر سکیں جو آج اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوںکا عید ملن پروگرام میں جمع ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ میرا مشن کامیابی کی طرف گامزن ہے اُنہوں نے ویمن ونگ اور یوتھ ونگ کی کارکردگی کی تعریف کی اور مہمان خصوصی سہیل افضل اورلالہ محمد حسین خان نے ویمن ونگ اور یوتھ ونگ کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ ہیڈ چانسلری جناب التمش وزیر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی کمیونٹی کو مبارک بادیتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی مرتبہ اتنے پاکستانی کسی پروگرام میں دیکھے ہیں جو خوش آئند بات ہے۔ لالہ محمد حسین نے کہا کہ ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے ہم صرف پاکستان کی سر بلندی کے لیے اورکمیونٹی کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ۔صدر ندیم خان نے عید ملن کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح آپ آج بھاری تعداد میں عید کی خوشیاں منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں بہت اچھی بات ہے۔عید ملن پروگرام میں سیکورٹی کے اور انتظامی امور کے انتظامات ملک طارق،طارق حسین،عمر خطاب خان،حاجی قاسم علی،اعجاز محمود،حاجی ملک خلیل اعوان،حاجی محمدارشدباجوہ،حاجی ملک امین اعوان اور اکرم باجوہ کی سربراہی میں ترتیب دیئے گے۔مہمانوں کی تواضع بارہ بجے سے لیکر شام سات بجے تک جلیبیاں،نمک پارئے ،چائے ،مشروب اور کھانے سے کی گی۔

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA

PCFA EID MILAN VIENNA