عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ ڈاکٹر خالد فواد

Eid Mubarak

Eid Mubarak

محترم ومکرم مدیران و صحافی برادران السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر ہم آپ کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتاہیں۔

اور رب العزت سے دعاگوہوں کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو عید سعید کی خوشیاں مبارک کرے اور عالم اسلام کے سبھی بے سہارا و نادار غربا کے دکھوں کا مدوا کرنے کی توفیق بخشے۔

اللہ پاک ہمیں ایمان و سلامتی کی زندگی عطاکرے اور حالت ایمان میں آخری لمحات بسر ہوں اور اللہ کے حضور کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے پیش ہوں۔آمین