عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ عتیق الرحمن

Eid Mubarak

Eid Mubarak

محترم مدیران و صحافی برادران السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر آپ کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتاہوں۔

اور رب العزت سے دعاگوہوں کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو عید سعید کی خوشیاں مبارک کرے اور عالم اسلام کے سبھی بے سہارا و نادار غربا کے دکھوں کا مدوا کرنے کی توفیق بخشے۔

اللہ پاک ہمیں ایمان و سلامتی کی زندگی عطاکرے اور حالت ایمان میں آخری لمحات بسر ہوں اور اللہ کے حضور کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے پیش ہوں۔آمین