عید میلاد النبی کا اشتہار

میونخ (نمائندہ خصوصی) مرکزی سالانہ عید میلاد النبی کے سلسلے میں جلسہ 24 دسمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عصر تقریباً 3 بجے جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہو گا۔

Eid Milaad un Nabi

Eid Milaad un Nabi