اسد اعوان کا ضلعی کسان کونسلر کا الیکشن لڑ نا خو ش آ ئند ہے: ملک محمد اقبال اعوان

Haji  Iqbal Awan

Haji Iqbal Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چیئرمین یونین کو نسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان نے کہا ہے کہ ملک اسد اعوان کا ضلعی کسان کو نسلر کا الیکشن لڑ نا خو ش آ ئند ہے ۔ ملک اسد اعوا ن ضلعی کسا ن کو نسلر کی سیٹ پر الیکشن لڑ کر کسا نو ں کے مسا ئل بھر پو ر طر یقے سے حل کر و ا ئیں گے ۔

ہم ا نہیں اپنے تعا و ن کی مکمل یقین دہا نی کر ا تے ہیں اور ا ن کی کا میا بی کے لیے بھر پو ر کرد ا ر ا د ا کر یں گے ۔