الیکشن کمیٹی انجمن تاجران کے الیکشن کا فی الفور اعلان کرے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) الیکشن کمیٹی انجمن تاجران کے الیکشن کا فی الفور اعلان کرے۔ تاجر اتحاد گروپ تاجروں کے حقوق کیلئے مکمل کوششیں رے گا۔

کسی کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ یہ بات ڈاکٹر عالم گیر بودلہ ، چوہدری ذوالفقار علی ، رانا محمد آصف ، امیدوار برائے صدارت طارق محمود پہاڑ ، امیدوار برائے سینئر نائب صدر حاجی محمد فاروق ، امیدوار نائب صدر ملک قیصر ، انتظار حسین شاہ قریشی ، امیدوار جنرل سیکریٹری ملک احسان اللہ ، چوہدری شاہد محمود گجر ، ذاکر خان جویہ ، تنویر جعفری ، شیخ عابد حسین ، محمد یاسر عرفات چیمہ ، چوہدری علی ھسین گجر ، شیخ ابرار زرگر ، حیدر علی گجر ، شیخ احسان اللہ گجر ، ملک محمد اسلم ، شیخ محمد عاطف فدا زرگر ، ملک روشن ضمیر اتلیرہ ، رانا محمد جمیل ، مستری امجد علی ، سبطین شاہ رضوی ، حاجی ریاض حسین بھٹی ، منظور حسین عرف جھورہ ، شیخ حامد حسین پہلوان ، سید نفیس شاہ ، شیخ بشیر احمد زرگر ، شاہ گل فاروق ، محمد احمد و دیگر گزشتہ روز حاجی محمد فاروق کے دفتر میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا گروپ انجمن تاجران کے الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لے رہا ہے۔ ہم نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے۔ الیکشن بورڈ کو چاہیے کہ وہ فوری الیکشن شیڈول جاری کرے۔

Crore Lal Esain News

Crore Lal Esain News

Crore Lal Esain News

Crore Lal Esain News