بلکلنٹن اہلیہ کی انتخابی مہم چلانے کیلئے میدان میں عوام ٹرمپ کو مسترد کر دیں: ہلیری

Hillary Clinton

Hillary Clinton

واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر بل کلنٹن اپنی اہلیہ، سابق وزیر خارجہ اور ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی انتخابی مہم چلانے کیلئے میدان میں نکل آئے۔

ادھر امریکہ میں ڈیمو کرٹیک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مسترد کر دیں۔