انتخابات سے قبل عوام کو میرے ٹیکس معاملات جاننے کا حق نہیں: ٹرمپ

Donald Trump

Donald Trump

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ میرے ٹیکس معاملات سے کسی کا کوئی لینا دینا نہیں۔

آف شور اکائونٹس یا سوئس بنکوں میں کوئی رقم نہیں رکھی، انتخابات سے پہلے عوام کو میرے ٹیکس معاملات جاننے کا کوئی حق نہیں۔