دشمن کی کوئی چال نہ جھگڑا رقیب کا…

دشمن کی کوئی چال نہ جھگڑا رقیب کا…
پر آستیں کا سانپ تھا ساتھی قریب کا…

دونوں جگہ ہیں دین و سیاست ملے ہوئے…
ہو کربلا کی بات یا قصہ صلیب کا

Enemy

Enemy

تحریر : پروفیسر فخر لالہ
03024772747