یورو کپ: بیلجئم نے آئرلینڈ کو 0۔3 سے ہرا دیا

Euro Cup

Euro Cup

لاہور (جیوڈیسک) گروپ ای میں بیلجئم اور آئرلینڈ کا میچ یک طرفہ رہا۔

بیلجئم نے مخالف سائیڈ کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے۔ اڑتالیسویں منٹ میں رومیلا لوکاکو نے شاندار گول سکور کیا۔

تیرہ منٹ بعد ایکسیل وسل نے ہیڈر کے ذریعے دوسرا گول کر دیا۔ رومیلو لوکاکو نے سترہویں منٹ میں ایک اور گول کرکے بیلجئم کو تین صفر سے کامیابی دلا دی۔