یورپ کے ساتھ بدستور مضبوط روابط چاہتے ہیں۔ بورس جانسن

 Boris Johnson

Boris Johnson

مانچسٹر (عارف چوہدری سے) برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ کو یورپی یونین کے ساتھ نئے مضبوط روابط اسروار کرنا ہیں جن میں امیگریشن کا ایشو بھی شامل ہے ہم یورپی یونین چھوڑ رہے ہیں۔

یورپ میں ہم مضبوط EU چاہتے ہیں اور اسکے ساتھ ایک مضبوط برطانیہ بھی، بورس جانسن نے کہا ہے کہ ہم برطانیہ اور یورپی یونین کے ساتھ قریبی روابط کے حواہاں ہیں۔ ہم امیگریشن سمیت تمام امور پر تعاون چاہتے ہیں تاکہ مسائل حل کر نمٹا سکے۔