یورپی بحران سے دنیا کو افغان مہاجرین بھی دوبارہ یاد آ گئے : اقوام متحدہ

 United Nations

United Nations

تہران (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین و گرانڈی نے کہابین الاقوامی برادری کو بے گھر ہونے والے افغانوں کی یاد صرف اسی وقت آئی جب انہوں نے مہاجرین کے بحران کے دوران یورپ کا رخ کرنا شروع کیا۔یورپی بحران سے ےاد آئے۔

ایرانی نائب وزیر داخلہ حسین ذوالفقاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ایران نے دنیا کی نسبت پناہ گزینوں کو بہتر سہولتیں دی ہیں۔