یورپی یونین کے ساتھ معاہدے سے برطانیہ کو خصوصی درجہ ملے گا، ڈیوڈ کیمرون

 David Cameron

David Cameron

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے اجلاس کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماوں کے درمیان چوبیس گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے جس میں ڈیوڈ کیمرون نے اصلاحاتی منصوبہ پیش کیا۔

انہوں نے پناہ گزینوں کی منسوخی اور سماجی مفادات سمیت متعدد معاملات پر برطانیہ کو خصوصی اختیارات مانگے۔