یورپی یونین کی آگاہی کے لیے یورپین کمیشن برسلز کے سامنے کشمیر ملین مارچ کے بینر تلے احتجاج کیا گی

Kashmir Million March

Kashmir Million March

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ہندوستان میں مودی حکومت کی جانب سے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم جبر سے عالمی برادری، خصوصًا یورپی یونین کی آگاہی کے لیے یورپین کمیشن برسلز کے سامنے کشمیر ملین مارچ کے بینر تلے اہتجاج کیا گیا۔

جس کی سربراہی پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں کشمیر کے صدر اور ریاست آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود نے کی۔ اس اہتجاج میں یورپ بھر سے کشمیری اور پاکستانیوں نے شرکت کی۔

فرانس سے ایک وفد زاہد اقبال ہاشمی کی قیادت میں بھی اس اہتجاج میں شامل ہوا۔