یورپی یونین نے دنیا کو خوشحال بنایا، برطانیہ کو اس میں شامل رہنا چاہیے: اوباما

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ عالمی سطح پر اپنا اثر رسوخ قائم رکھنے کے لیے یورپی یونین میں ضرور شامل رہے۔

کیونکہ یورپی یونین نے ’دنیا کو محفوظ تر اور زیادہ خوشحال بنایا ہے، امریکہ میں اسلحہ رکھنے سے متعلق قوانین میں اپنی ناکامی کو تسلیم کر تا ہو ں، امریکی کانگریس میں ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کی منظوری دے دی جائے گی۔

انھوں نے کہا کہ برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت ’بحراقیانوس کے پار اتحاد کی مضبوطی کے لیے بہت زیادہ اعتماد فراہم کرتی ہے۔