لاوہ میں بہترین اور معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ ملک ساجد محمود

Education

Education

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) لاوہ میں بہترین اور معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ ملک ساجد محمود اعوان تفصیلات کے مطابق لاوہ شہر اور گردونواح کے طلباء اور طلبات کو اعلی درجے کی معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں مکہ کیڈٹ ہائی سکول کے پرنسپل ملک ساجد محمود اعوان نے بتایا ہے کہ مکہ کیڈٹ ہائی سکول میں تمام طلنباء اور طلبات کو انگلش میڈیم کی تعلیم دی جا رہی ہیاس وقت لاوہ کے مثالی کارکردگی والے اداروں میں مکہ ہائی سکول پہلے نمبر پر ہے سکول میں تمام طلباء و طلبات کو جدید ذریعہ تعلیم کے ذریعے بڑھایا جا رہا ہے۔

ادارہ کی کارکردگی گزشتہ تین سالوں میں مثالی رہی ہے سکول کے پاس اپنی کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب ہے جو اور کسی سکول میں موجود نہیں ہے اور اس میں نادار اور یتیم بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ کتب اور یونیفارم بھی سکول کی طرف سے مہیا کی جا رہی ہے۔

مکہ کیڈٹ ہائی سکول لاوہ کے پرنسپل ملک ساجد محمود اعوان نے اہلیان لاوہ کے اعتماد پر تشکر کرتے ہوئے آل امید کا اظہار کیا ہے کہ لاوہ کے طلباء و طلبات اپنی لگن توجہ اور محنت کے باعث راولپنڈی اور لاہور کے طلباء سے کسی طور بھی کم نہیں ہیں اور وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔