برآمدات میں 13 فیصد کمی، تجارتی خسارہ 15 ارب ڈالر سے بڑھ گیا

Trade Deficit

Trade Deficit

اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی برآمدات 13 ارب 87 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی نسبت 13 فی صد کم ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی درآمدات 28 ارب 97 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی نسبت پانچ فی صد کم ہیں۔